ٹامکروزچکن تکہ کےدیوانےنکلے

ویب ڈیسک :ہالی ووڈ اداکارٹام کروز کو بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے کے ریسٹورنٹ کا چکن تکہ بھاگیا۔

ٹام کروز حال ہی میں آشابھوسلے کے برمنگھم میں واقع ہوٹل پہنچے جہاں انہوں نے ایک نہیں پورے دوپلیٹ چکن تکے کی دعوت اڑائی۔ اس سے اتنا لطف اٹھایا کہ جیسے ہی انہوں نے ایک چکن تکہ ختم کیا فورا ہی دوسرے کا آرڈر دے دیا۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی اور صوبائی حکومت کرغزستان میں پاکستانی طلباء کیساتھ کھڑی ہے

آشابھوسلے نےہالی ووڈ اسٹارکی اپنےریسٹورنٹ آمدکی تصویرانسٹاگرام پرشیئر کرتےہوئےخوشی کااظہارکیا اورلکھا ٹام نےہمارےریسٹورنٹ کےمشہورچکن تکہ مصالحہ کاآرڈردیا۔

مزید پڑھیں:  حکومت وعدے ایفا کرے، مالاکنڈ کے عوام پر ٹیکس کا نفاذ زیادتی ہے، جنید اکبر خان

آشابھوسلےنےاپنےٹوئٹراکاونٹ پرکہا کہ مجھے یہ سن کرخوشی ہوئی کہ مسٹرٹام کروزآشازریسٹورنٹ میں اچھے کھانےسےلطف اندوز ہوئےاورمجھےامید ہےکہ وہ جلد ہی دوبارہ ہم سےملنے آئیں گے۔