پشاور قصہ خوانی ختم نبوت جلسہ

پشاور قصہ خوانی بازار میں ختم نبوت جلسہ کا انعقاد

پشاور قصہ خوانی بازار میںڈی جی ایف آئی اے خدابخش نتھوکہ کے خلاف ختم نبوت جلسے کا انعقاد ہوا۔

مزید پڑھیں:  جمہوریت کی مضبوطی کیلئَے آزاد صحافت کا کردار مسلمہ ہے، علی امین گنڈاپور

جلسے میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت خیبرپختونخوا کے امیر مولانا مفتی شھاب الدین پوپلزئی صاحب اور دیگر شرکاء نے خطاب کیا ، جلسے میںڈی جی ایف آئی اے خدابخش نتھوکہ کیخلاف شدید نعرے بازی ہوئی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا مرکزی سیکرٹریٹ بند، ملازمین فارغ