شرقی پولیس اسٹیشن کی حدود میں شہری کو 43 لاکھ 50 ہزار روپے کا جعلی چیک تھما دیاگیا۔ رپورٹ درج کراتے ہوئے محمد رضوا ن ولد ظہور الدین سکنہ شیر علی ٹائو ن نے پولیس کو بتایا کہ اسکا ملزم عبدالکامل ولد لعل احمد سکنہ خو شحال ٹائو ن کو ہاٹ روڈ پر 43 لاکھ 50 ہزار رو پے بقایا تھا جس کا بار با ر مطالبہ کرنے پر ملزم نے اسکو 43 لاکھ 50 ہزار روپے کا چیک دیا ، نجی بینک میں چیک کیش کراتے ہوئے معلوم ہوا کہ اسکے اکا ئو نٹ میں رقم نہیں ہے اور چیک جعلی ہے ۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شرو ع کر دی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments