روس نے یوکرین کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر قبضہ کر لیا

یوکرینی حکام نے انتونوف انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قبضے کی تصدیق کر دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کی جانب سے جمعرات کے روز یوکرین کے مختلف علاقوں میں میزائیل داغے گئے، جس کے نتیجے میں روس نے یوکرین کے کچھ علاقوں پر قبضہ بھی کیا ہے

مزید پڑھیں:  محمد مخبر دو ماہ کیلئے ایران کے عبوری صدر مقرر، سپریم لیڈر نے منظوری دیدی

یہ بھی پڑھیں: روسی صدر پیوٹن کا یوکرینی فوج سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

مزید پڑھیں:  رواں سال جج پرشدید گرمی ،سعودی محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

روس نے انتونوف انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایم آئی 8 ہیلی کاپٹرز کیساتھ قبضہ کر لیا ہے، اس بات کی تصدیق خود یوکرینی حکام نے کی ہے۔