میاں چنوں میں گرنے والا طیارہ ایئر فورس کا نہیں: ترجمان پاک فضائیہ

پاک فضائیہ نے میاں چنوں میں گرنے والا طیارہ پاکستانی فضائیہ کا ہونے سے متعلق افواہوں کی تردید کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہےکہ میاں چنوں میں گرنے والا طیارہ پاکستان فضائیہ کا نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:  ریئل اسٹیٹ سیکٹر بھی آئی ایم ایف کے ریڈار پر آ گیا

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کے ضلع چاغی میں زلزلہ سے زمین لرز اٹھی

میاں چنوں میں چھوٹا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے، واقعے کے بعد پولیس اور ریسکیو اہلکار امدادی کارروائی میں حصہ لینے کے لئے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

مزید پڑھیں:  ہم سرکاری املاک، اپنے اداروں اور محکموں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، عطا تارڑ

ریسکیو انچارچ ڈاکٹر خالد کے مطابق تربیتی طیارہ گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔