battagram bazaar

بٹگرام میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا علاقہ بھر میں خوف کا سماں

بٹگرام:کچھ دن قبل ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انتقال کرنے والے شخص کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا،کرونا وائرس کے باعث جابحق شخص کے اہلخانہ کو قرنطینہ کردیا گیا.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں رواں سال 91 دہشتگرد ہلاک ہوئے ، سی ٹی ڈی

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جابحق شخص کے علاقے میں مکمل کرفیو نافذ کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کاروائی شروع ، شخص کا علاج معالجہ کرنے والا ڈی ایم ایس ڈاکٹر رحیم کو بھی قرنطینہ کرلیا گیا.

مزید پڑھیں:  گندم بحران کے ذمہ داران پنجاب اور وفاق میں اعلی عہدوں پر فائز ہیں