جہانگیر ترین 16 اپریل کو لندن سے لاہور پہنچیں گے، عون چوہدری

  تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین 16 اپریل کو لندن سے لاہورپہنچیں گے۔

ترین گروپ کے رکن عون چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے جہانگیر ترین کو سفر کی اجازت دے دی ہے، انہوں نے15 اپریل کو لندن سے لاہورکا ٹکٹ بک کر الیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی جلسہ کی اجازت بارے لاہور ہائیکورٹ کا فل بنچ تشکیل