خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس طلب

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس طلب،اعلامیہ جاری

پشاور: (مشرق نیوز) خیبرپختونخوا کابینہ کا75 واں اجلاس28 جون کو طلب کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس28 جون بروز منگل صبح10 بجے ہوگا۔

مزید پڑھیں:  دیر بالا میں فائرنگ سے خاتون قتل

اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان کریں گے۔ صوبائی کابینہ اجلاس میں16 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائےگا۔ 16 نکاتی ایجنڈے میں خیبرپختونخوا اپلیٹ رولز شامل۔ خیبرپختونخوا پرفارمنس اینڈ ریفارمز ایکٹ بھی ایجنڈے میں شامل۔ خیبرپختونخوا ٹیچرز کی تعیناتی اور تقرری ایکٹ پر بھی اجلاس میں بحث ہوگی۔

مزید پڑھیں:  صدرمملکت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم