کرائسٹ چرچ کے گراوئڈ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا، اور بنگلہ دیش کی ٹیم مقرہ 20 اوورزمیں 8 وکٹوں کےنقصان پرٹوٹل 137 رنز بناسکی
نیوزی لینڈ نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا، اوپنر ڈیون کانوے نے 70 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ کپتان کین ولیمسن نے 30 رنز اسکور کیے۔ اورہدف کو 18ویں اوور میں حاصل کیا۔