مردان این اے 22 ضمنی انتخابات

مردان حلقہ این اے 22 ضمنی انتخابات: عمران خان نے مولانا محمد قاسم کو ہرا دیا

ویب ڈیسک: غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان 76 ہزار 681 ووٹ لیکر کامیاب.

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ: وائس چانسلرتعیناتی عمل دوبارہ شروع کرنا کالعدم قرار

پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار مولانا محمد قاسم68 ہزار 181 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر رہے.

مزید پڑھیں:  یوم فضائیہ جوش وجذبے سے آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے

جماعت اسلامی کے امیدوار عبدالواسع تیسرے نمبر پر جبکے آزاد امیدوار محمد سرور چوتھے نمبر پر رہے.