ajmal wazir

خیبر پختونخوا میں دکانیں آج شام 5بجے بند ہو جائیں گی

پشاور : صوبائی مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ آج سےخیبر پختونخوا میں دکانیں شام 5بجے بند ہو جائیں گی،حکومتی اقدامات کا مقصد عوام کو کورونا سے بچانا ہے ،پشاور میں کورونا سے بچاوکےلیےضوابط پر عمل کیاجا رہا ہے،لاک ڈاؤن میں سختی بھی عوام کے تحفظ کےلیے ہے .

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کورونا کا شکار ،ٹیسٹ مثبت آگیا