Giphy acquisition e1589609638925

جفی کو فیس بک نے 400 ملین ڈالر میں خرید لیا

ویب رپورٹ: فیس نے نے جاری ایک پیغام میں کہا ہے ان کی کمپنی نے مقبول جف شیئرنگ پلیٹ فارم جفی (Giphy) کو خرید لیا ہے400 ملین ڈالر میں.

جفی اب انسٹا گرام کی ٹیم کا حصہ ہوگا ۔ کمپنی اب سٹوریز اور پرائیویٹ میسجز میں جفس کی شمولیت کو آسان بنانے پر کام کرے گی۔ جفی کے اپنے صارفین کے لیے فی الحال کچھ بھی تبدیل نہیں ہوگا، اور نہ ہی جفی کے پلیٹ فارم میں ابھی کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔