2024ء ہمارے لیے مشکل سال ہوگا، اسرائیلی فوجی سربراہ

ویب ڈیسک: غزہ میں ناکامیوں اور اپنے اہداف پورے نہ کر سکنے کے باوجود اسرائیل میں نہ مانوں کی رٹ لگائَے ہوئے جنگ جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجی سربراہ نے غزہ جنگ پورے سال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مقبوضہ مغربی کناے کے دورے کے دوران اسرائیلی فوجی سربراہ نے ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ حماس کے خلاف جنگ اسرائیل کے لیے ایک آفت ہے۔
انھوں نے یہ بھِی اعراف کیا کہ حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں کی بھی اسرائیل بھاری قیمت ادا کر رہا ہے۔ 2024 غزہ جنگ کہ وجہ سے اسرائیل کے لیے مشکل سال ہوگا لیکن لگتا ہے کہ پورا سال جنگ میں ہی گزرے گا۔

مزید پڑھیں:  ایرانی صدر کے انتقال کے باعچ عالم اسلام عظیم رہنما سے محروم ہو گیا، زرداری / شہباز