سندھ کابینہ کیلئے ناموں کی منظوری، حلف برداری تقریب آج ہوگی

ویب ڈیسک: سندھ کابینہ کیلئے ناموں کی منظوری پیپلز پارٹی کی قیادت نے دیدی۔ اس کے بعد ان کی حلف برداری تقریب آج شام 5 بجے منعقد ہوگی ۔
ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ کیلئے ابتدائی طور پر 10 ناموں کی منظوری دی گئی ہے جن میں ناصر شاہ، سعید غنی اور شرجیل میمن کے علاوہ عذرا فضل پیچوہو، سردار شاہ، ضیا لنجار اور محمد بخش مہر کے نام شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  کینٹ بوڑڈ ایبٹ آباد کی جانب سے عوام کو بڑی ریلیف کا اعلان