ویب ڈیسک: ضلع مہمند کے عیسی خیل قوم کے مابین معدنیات پہاڑوں کا تنازعہ جرگے کے ذریعے حل ہو گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق فریقین نے جرگہ کے کوششوں کو سراہا جس کی بدولت کسی تنازعہ کے بغیر معاملہ حل ہو گیا۔
میراویس مہمند کے مطابق تنازعے کے حل سے علاقے میں ترقی و خوشحالی آئیگی اور اس راہ میں تمام رکاوٹیں دور ہو جائینگی۔
عیسیٰ خِیل قوم کے مشران کا کہنا تھا کہ ٹھیکیدار فوری طور معدنیات کے پہاڑ کی لیز پر کام شروع کریں۔
Load/Hide Comments