خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کا خطرہ،سی ٹی ڈی کاآئی جی کوخط

ویب ڈیسک: کالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے خیبر پختونخوا میںدہشت گردی کا خطرہ ،سی ٹی ڈی پنجاب نے آئی جی کے پی کو خط ارسال کردیا ۔
پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشتگردی(سی ٹی ڈی)کی طرف سے بھی سیکیورٹی خطرات کے حوالے سے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے آئی جیز کو خط ارسال کیا گیا ہے۔
خط میں بتایا گیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی نے مبینہ طور پر 19 اور 21 رمضان کے درمیان حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

مزید پڑھیں:  بشکیک میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا،اسحاق ڈار