ویب ڈیسک: مردان میںنہر میں ڈوبنے سے 7سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا ۔
واقعہ مردان کے علاقہ خان ڑھی میں پیش آیا جہاں 7سالہ حبیب ولد قائد کھیل کود کے دوران اچانک نہر میں گر گیا جس کی نعش کو مقامی افراد سے نکال لیا۔
ریسکیو اہلکاروں نے بچے کی نعش کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کردیا جہاں سے ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
Load/Hide Comments