ہالی ووڈ اداکارہ حانا ریڈ کو غیر ارادی قتل کے جرم میں 18 ماہ قید کی سزا

ویب ڈیسک: ہالی ووڈ اداکارہ جانا ریڈ کو غیر ارادی قتل کے جرم میں 18 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔
ذرائع کے مطابق ہالی ووڈ فلم رسٹ کے سیٹ پر اصل گولی چل جانے سے اداکارہ حانا ریڈ کو گرفتار کر لیا گیا۔
یاد رہے کہ ہالی ووڈ اداکارہ حانا ریڈ کو غیر ارادی قتل کے جرم میں 18 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار، عمران خان نااہلی کی درخواست مسترد