ڈائریکٹوریٹ جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبرپختونخوا کے دو آفیسرز میں کورونا وائرس کی تشخیص

پشاور: اسسٹنٹ ڈائریکٹر رضوان ملک اور سید بلال کاظمی کا کورونا ٹسٹ مثبت آیا ہے،رضوان ملک وزیر صحت کیساتھ بطور پبلک ریلیشن آفیسر ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے.

سید بلال کاظمی کے پی کے ہاوس اسلام اباد میں بطور ریجنل انفارمیشن آفیسرز تعینات تھے،دونوں آفیسرز شروع دن سے کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے.

مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان

دونوں آفیسرز نے گھروں میں اپنے آپکو قرنطینہ کیا ہے،مشیر اطلاعات اجمل وزیر اور وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کا دونوں آفیسرز کی جلد صحتیابی کے لئے دعا اور نیک تمناؤں کا اظہار.

مزید پڑھیں:  پشاور میں درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچا ،ہیٹ ویو کا الرٹ جاری