مردان، بونیر روڈ گملہ گٹ کے قریب لاوارث تشدد زدہ لاش برآمد

ویب ڈیسک: ضلع مردان کی تحصیل رستم میں پولیس نے بونیر روڈ گملہ گٹ کے قریب لاوارث تشدد زدہ لاش برآمد کر لی۔
پولیس ذرائع کے مطابق لاوارث لاش کی عمر 22 تا 25 سال بتائی جاتی ہے۔
پولیس تھانہ رستم نے لاوارث تشدد زدہ لاش کو ہسپتال منتقل کر کے تفتیش کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ماتحت عدلیہ میں ججز تعیناتی کیلئے حکومت کو 3ہفتے کی مہلت