اسلام آباد: نیپرا علامیہ کے مطابق بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر نیپرا کا اظہار برہمی،بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر وضاحت طلب کر لی، شدید گرمی اورخاص کر کرونا سے متاثرہ لاک ڈاؤن علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں، تمام تقسیم کار کمپنیاں صارفین کو بلا تعطل اور قابل اعتبار بجلی فراہم کرنے کی پابند ہیں، تمام ڈسکوز کو لوڈ شیڈنگ کم کرنے کی ہدایت دی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments