ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری

ویب ڈیسک (اسلام آباد) : ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے، اور صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد دو لاکھ چھیاسٹھ ہزارتین سوایک ہوگئی ہے، تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک میں سولہ ہزاردوسواڑتالیس افرادزیرعلاج ہیں،گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران چھ سوسترافرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، جبکہ چھ افرادزندگی کی بازی ہارگئے ہے، اس دوران کوروناکے چوبیس ہزاربائیس ٹیسٹ کئے گئےہیں۔

مزید پڑھیں:  بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15فیصد اضافے کا امکان