ملک میں کوروناکیسزکی تعدادمیں تیزی سے کمی -ایکٹو کیسز 10 ہزار 188 رہ گئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد)ملک میں کوروناکیسزکی تعدادمیں تیزی سے کمی ۔۔ایکٹو کیسز 10 ہزار 188 رہ گئے۔ 2لاکھ76ہزار 829افراد اب تک صحت یاب ہو چکے ہیں۔۔۔گزشتہ چوبیس گھنٹےکےدوران23ہزار655ٹیسٹ کئےگئے۔496افرادمیں وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ مزید 9افرادجان کی بازی ہار گئے۔

مزید پڑھیں:  خوشاب میں افسوسناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق