ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی تعلیم اورپیشہ وارانہ تربیت کے وزیرشفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے لئے یکساں نصاب سازی کررہی ہے، انہوں نے کہا کہ حکومت نے اس سلسلے میں بہترین ماہرین کی خدمات حاصل کی ہیں، جو جو نصاب کی تیاری میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں، وفاقی وزیرنے کہا کہ پرائمری تعلیم مادری یا قومی زبان میں دی جانی چائیے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments