دنیا بھر میں کورونا وائرس سے8لاکھ 22 ہزارسے زیادہ افراد ہلاک

ویب ڈیسک: دنیا بھر میں کورونا سے 8لاکھ 22 ہزارسے زیادہ افراد ہلاک ہوئے، ایکٹیوکیسزکی تعداد 66لاکھ 28 ہزارسے زائد ہے، ایک کروڑ 66 لاکھ کے قریب صحت یاب ہوچکے ہیں، وائرس سےمتاثرہ ملکوں میں امریکہ بدستورپہلے، برازیل دوسرےاوربھارت تیسرےنمبرپرہیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل کے حساس تنصیبات پر حماس کا کامیاب وار