.jpg

خیبر پختونخوا حکومت نے انسداد پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضہ میں سو فیصد اضافہ کر دیا

ویب ڈیسک(پشاور): ایمرجنسی آپریشن سنٹر کے مطابق ورکرز کو یومیہ ایک ہزار روپے خصوصی الاؤنس بھی دیا جائے گا۔

کو آر ڈی نیٹر ای او سی کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو ورکز کو اب 5 سے 7 ہزار روپے الاؤنس ملے گا، محکمہ خزانہ کی جانب سے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو اس بارے میں مطلع کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ہوائی فائرنگ ایک اور بچے کی زندگی نگل گئی، پولیس خاموش