ملک میں ایکٹیوکوروناکیسز8ہزار801رہ گئے ہیں

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھرمیں کورونا سےاموات کی مجموعی تعداد6ہزار288 اور کیسز 2لاکھ95ہزار636 ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور:گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لوڈ شیڈنگ بھی بڑھ گئی

پاکستان میں ایکٹیوکوروناکیسز8ہزار801رہ گئے ہیں اور 2لاکھ80ہزار547افرادکوروناکوشکست دےکرصحت یاب ہو چکے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 21 ہزار 434 ٹیسٹ کئے گئے اور264 مریضوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی جبکہ مزیدچار افراد جاں بحق بھی ہوئے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ بجلی پر قبضہ کرنے کی بات نہ کریں،گورنر فیصل کنڈی