دنیا بھرمیں کورونا سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 8 لاکھ سے زائد ہوگئی

ویب ڈیسک: دنیا بھرمیں کورونا سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد ساڑھے 8 لاکھ تک جاپہنچی۔ ایک کروڑ 76 لاکھ 98 ہزار سے زیادہ صحت یاب۔ ایکٹوکیسز کی تعداد 68 لاکھ 28 ہزار ہے۔ امریکہ میں کورو نا کیسز کی تعداد بدستور پہلے نمبر پر ہے۔ امریکہ میں اب تک وائرس سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 187215 ہوگئی ہے.

مزید پڑھیں:  کرغزستان: مقامی افراد پاکستانی طلبہ کے ہاسٹل پر دھاوا، متعدد زخمی