222 2

مردان ڈسٹرک ھیڈکوارٹرھسپتال مردان کے آرتھو پیڈک سرجن انتقال کرگئے

ویب ڈ یسک (مردان):مردان ڈسٹرک ھیڈکوارٹرھسپتال مردان کے آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹرحلیل الرحمن انتقال کرگئے۔مرحوم کوروناواٸرس سے متاثرتھے۔ نمازجنازہ آج بوقت 3:00 بجے دوپہر سیکٹر R میں ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  چیک پوسٹیں ختم ،جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا