ویب ڈ یسک (پشاور):گورنر ہاؤس پشاور میں تقریب حلف برداری، گورنر خیبر پختونخوا نے رکن صوبائی اسمبلی شہرام ترکئی اور انور زیب سے صوبائی وزیر کے عہدہ کا حلف لیا۔
گورنر ہاؤس پشاور میں منعقدہ حلف برداری تقریب میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان،صوبائی وزراہ تیمور سلیم جھگڑا، شوکت ہوسفزئی، قلندر لودھی، سلطان محمد، مشیر اطلاعات کامران بنگش، اراکین صوبائی اسمبلی اور دیگر شریک ہوئے۔
Load/Hide Comments