ویب ڈیسک (پشاور): پشاور تا نوشہرہ یوم دفاع پاکستان سائیکل ریس ہوئی، جس میں کھلاڑیوں نے 38 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا، کھلاڑیوں کا دفاع وطن پر پاک فوج کے شانہ بشانہ ہر قسم کی قربانی دینے کا عزم، ساییکلسٹ کا یوم دفاع کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش، یوم دفاع کے سلسلے میں ساییکلسٹ نے بینرز بھی اٹھا رکھے تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments