ویب ڈیسک (صوابی): صوابی میں تھانہ کالو خان کی حدود میں پولیس مقابلہ ایک اشتہاری جاں بحق پولیس پارٹی محفوظ ہے، ڈی پی او عمران شاھد کا کہنا تھا کہ پولیس پارٹی معمول کے گشت پر تھی کہ اشتہاری نے موبائل پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے پولیس پارٹی معجزانہ طور پر محفوظ رہی جوابی فائرنگ سے جلال نامی اشتہاری جاں بحق ہوا، جلال قتل اقدام قتل وبھتہ خوری کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا، اشتہاری سے 1 کلاشنکوف اور 2 میگزین برامد ہوئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments