پی ڈی ایم کے پاس صرف ذاتی دکھ ہیں، عوام کیلئے کچھ نہیں۔شبلی فراز

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی وزیر اطلاعا ت کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم صرف شو کر رہی ہے جس میں پاور نہیں۔ا نکی نہ کوئی سمت ہے نہ کوئی پلان اور نہ ہی انکے نظریات اور موقف ایک ہیں۔ سینیٹر شبلی فرازنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ ان کے پاس صرف ذاتی دکھ ہیں، عوام کیلئے کچھ نہیں۔ جلسے میں اس مرتبہ مولانا سے پہلے تقریر کرا لیں،خالی کرسیوں سے تقریر کرانا ان کا مذاق اڑانا ہے۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد میں تیز رفتار کار نے 2شہریوں کو کچل ڈلا