pm imran khan 333 604x270 1

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس میں کورونا کیسز بڑھنے کے پیش نظر اسپتالوں کی استعداد کار بہتر بنانے کی ہدایت

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، وفاقی وزراء کی قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت، صوبائی وزرائے اعلی کی بزریعہ ویڈیولنک این سی سی اجلاس میں شرکت کی، وزیراعظم کو کورونا کی موجودہ صورتحال، حکومتی اقدامات پر بریفنگ دی گئی، وزیراعظم کو کورونا کے پھیلائو، مثبت کیسز کی شرح میں اضافے پر بریفنگ، وزیراعظم کی صحت عامہ کے تحفظ کیلئے بروقت اقدامات پر این سی او سی کی تعریف، قومی رابطہ کمیٹی کی این سی او سی کے حالیہ اقدامات کی تائید، این سی سی کی ماسک استعمال، مارکیٹس بندش کے اوقات میں کمی کی توثیق، این سی سی کی ریسٹورینٹ، شادی ہال ، سمارٹ لاک ڈائون کے فیصلے کی توثیق، وزیراعظم کی کورونا کیسز بڑھنے کے پیش نظر اسپتالوں کی استعداد کار بہتر بنانے کی ہدایت، وزیراعظم کی اسپتالوں میں انتہائی نگہداشت کے آلات کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت،وزیراعظم کا کہنا تھا کہ این سی او سی فریقین کی مشاورت سے مستقبل کا کورس آف ایکشن ترتیب دے، وزیراعظم کی این سی او سی کو کورونا بارے ضروری گائیڈلائنز کے اجراء کی ہدایت۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل نے لبنان پر حملہ کردیا، 70 مقامات کو نشانہ بنایا گیا