ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان میں کورونا وباء کے 5 مذید کیسزسامنے اگئے ہیں، ذرائع محکمہ صحت کے مطابق کیڈیٹ کالج وانا کے 4 طلباء میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، سکول ٹیچر اور بچوں میں بھی کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، رواں ماہ جنوبی وزیرستان میں کرونا وباء کے7 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں، ضلع میں کورونا وباء کے 9 ایکٹیو کیسز موجود ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments