ویب ڈیسک (بونیر): بونیر سے پی ڈی ایم پشاور جلسہ کے لیے سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ روانہ ہوا ہے، قافلے میں اے این پی، جے یو آئی اور ن لیگ کے کارکنان شریک ہیں، پی کے 24 شانگلہ کے کارکنان بھی براستہ بونیر پشاور جارہے ہیں، جتنی توقع تھی اتنے لوگ جلسے کے لیے نہیں جارہے ہیں، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے کارکنان کی تعداد بھی کم ہیں، کل گاڑی بونیر سے دو سو تک گئی ہیں، اے این پی 110، جے یو آئی 55 ، مسلم لیگ ن 10 اور پیپلز پارٹی 20 گاڑیاں لے کرگئی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments