Coronavirus screening Pakistan

خیبرپختونخوا میں کوروناصورتحال: تعداد 3ہزارسےتجاوزکرگئی

ویب ڈیسک(پشاور):خیبر پختونخوا میں کورونا کی دوسری لہرکے وار جاری ہیں ،خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے333 نئے کیسز کا اضافہ ہوگیاہے۔

محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران 3افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے ہیں ۔کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 1 ہزار330 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پنجاب پولیس میں ریفارمز لاکر اسے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، علی امین گنڈاپور

کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 44 ہزار932 تک پہنچ گئی ہے تاہم رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 3ہزار 180 ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، عالمی یوم مزدور پر پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کا احتجاج، حقوق کا مطالبہ