ویب ڈیسک (پشاور): پشاورمیں ایف آئی اے نے کاروائی کرکے میڈیکل کا پرچہ آوٹ کرنے والے طلباء کے گروہ کو گرفتارکرلیا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق 20 طلباء نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ آوٹ کیا۔ آج میڈیکل کا انٹری ٹیسٹ ہے۔ جس کا پرچہ ٹیسٹ سے پہلے ہی آوٹ کیا گیا، ملزمان کو تہکال سے گرفتار کرلیا گیا ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments