ویب ڈیسک :وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ،وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ امید ہے کہ 53 ویں یوم تاسیس پہ پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے اپنا محاسبہ کیا ہوگا، انہوں نے کیسے ایک وفاقی جماعت کو علاقائی جماعت میں تبدیل کر دیا ؟ سندھ کے عوام 12سال سے مسلط نا اہل ٹولے سے نجات کی دہائیاں دے رہے ہیں، کیا 18 ویں ترمیم انہی مقاصد کے لیے ترتیب دی گئی تھی؟
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments