lock down 2 604x270 1

پشاور: کورونا کےوار جاری ،شہر کے مزید7 مقامات میں لاک ڈاون نافذ

ویب ڈیسک(پشاور) : پشاورمیں کورونا وائرس کی دوسری لہر تیزی سے پھیلنے لگی ،ضلعی انتظامیہ پشاور نے کورونا میں اضافے کے بعد آج شام چھ بجے سے سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیاہے
ضلعی انتظامیہ کے مطابق لاک ڈاون فیز 6حیات آباد,پجگی روڈ ،نوتھیہ قدیم ، گلشن رحمان کالونی،لڑمہ اور ہزارخوانی کے مخلتلف علاقوں میں لگایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلی اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل،جواب طلب