خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے پھیلاو میں مسلسل اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 9 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: کورونا وائرس کے پھیلاو میں مسلسل اضافہ، محکمہ صحت نے اعدادوشمار جاری کردئیے

صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 9 افراد جاں بحق،پشاور میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ 8 افراد جاں بحق،خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے جانبحق افراد کی تعداد ایک ہزار 1511 ہوگئی.

مزید پڑھیں:  ہماری حکومت کا تختہ کیوں الٹا گیا آج تک سمجھ نہ سکا، نواز شریف

ایک دن میں 412مزید نئے کیسز رپورٹ،صوبے میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 54ہزار 21 افراد متاثر، محکمہ صحت رپورٹ، پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 214 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے.

مزید پڑھیں:  کرغزستان: مقامی افراد پاکستانی طلبہ کے ہاسٹل پر دھاوا، متعدد زخمی