خیبر پختونخوا میں کورونا کے باعث ایک اورڈاکٹر شہید

ویب ڈیسک (پشاور):وبائی مرض کورونا وائرس کی دوسری لہر کے وار تیزی سے جاری ہیں۔ کورونا وائرس سے خیبر پختنخواہ میں ایک اورڈاکٹرشہید ہوگئے۔
پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کےمطابق شہید ڈاکٹروں کی تعداد 37 ہوگئی ہے۔ڈاکٹرمظفر سید کورونا کے باعث سیدو ٹیچنگ ہسپتال کے کرونا آئی سی وارڈ میں زیرعلاج تھے۔اورآج صبح وفات پا گئے ہیں
ڈاکٹرمظفرسیداینڈروکاینالوجسٹ تھےاورسول ہسپتال بری کوٹ میں بطورمیڈیکل آفیسرتعینات تھے ۔

مزید پڑھیں:  9 مئی واقعات، صوبائی وزیر مذہبی امور عدنان قادری کی ضمانت خارج