EhEdI6NX0AA6czd

پشاور:شیر فروشوں کے خلاف کاروائی،3000 لیٹرملاوٹ شدہ دودھ تلف

ویب ڈیسک(پشاور):پشاورمیں ملاوٹ شدہ دودھ بیچنےکا کاروبارعروج پرہے، پشاورشہرمختلف علاقوں میں دودھ میں پانی کی ملاوٹ کی جاررہی ہے۔

انتظامیہ نے کارروائی کرکےمحکمہ لائیو سٹاک اور ضلعی انتظامیہ نے3000 لیٹرملاوٹ شدہ دودھ تلف کرلیا ہے،رپورٹ کے مطابق کارروائیاں حیات آباد، یونیورسٹی روڈ، سرکلرروڈ، گلبہار،اندرون شہراوردیگرعلاقوں میں کی گئیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور : ارباب نیاز سٹیڈیم تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے کے باعث چارہ گاہ میں تبدیل
مزید پڑھیں:  پشاور میں فریقین کے مابین فائرنگ ،دو افراد جاں بحق ہوگئے

لیبارٹری رپورٹ میں دودھ میں پانی کی وافرمقدارمیں ملاوٹ ثابت ہونے پر28 شیرفروش گرفتاراورمتعدد دکانیں سیل کر دی گئیں ہیں۔