مراد سعید کیخلاف

پشاور ہائی کورٹ، مراد سعید کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کیخلاف درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات ایک ہفتے میں فراہم کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ عدالت نے پنجاب سے صوبائی اسمبلی کے دو امیدواروں کو سفری ضمانت دیدی۔ عدالت مزید پڑھیں

لاہور، پی ٹی آئی انتخابی نشان بیٹ کے حوالے سے فیصلہ محفوظ

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی سے انتخابی نشان بیٹ واپس لینے کےحوالے سے لاہور ہائیکورٹ میں سماعت پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ہونے والی سماعت جسٹس جواد حسن نے کی، دوران سماعت پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین چھوڑنے والوں کی لائنیں لگ گئیں

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کیلئے آغاز کیساتھ ہی مشکلات شروع ہوگئیں چند ماہ قبل بننے والی پارٹی سے لوگوں نے کوچ کرنا شروع کر دیا جبکہ آئندہ چند روز میں مزید کئی نام بھی پارٹی چھوڑنے کیلئے پر مزید پڑھیں

اولمپک کوالیفائر ایونٹ

اولمپک کوالیفائر ایونٹ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان

ویب ڈیسک: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپک کوالیفائر ایونٹ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا،صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی کی حتمی منظوری کے بعد 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کیا گیا۔ عماد شکیل بٹ مزید پڑھیں

جاپان زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ، علاقہ خالی کرانے کا حکم

ویب ڈیسک: جاپان میں گزشتہ روز آنے والے زلزلہ نے تباہی مچا دی، وسطی جاپان کے اِشی کاوا پریفیکچر میں سالِ نو کے موقع پر آنے والے زلزلے کے بعد سے تاحال امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ اس ہولناک زلزلہ سے مزید پڑھیں

پشاور’ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون

ویب ڈیسک:ضلعی انتظامیہ پشاور نے ماحولیاتی آلودگی اور دھواں پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے بیشتر گاڑیوں کو جرمانہ اور سرکاری تحویل میں لے لیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر لطف مزید پڑھیں

وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال

ماہر اقتصادیات و سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے

ویب ڈیسک: ماہر اقتصادیات و سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے. مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ٹویٹ کرکے ان کے انتقال کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ سرتاج عزیز تحریک پاکستان کے کارکن اور قوم مزید پڑھیں

مولانا اسعد محمود

مولانا اسعد محمود کو نقل و حرکت محدود کرنے کا ایڈوائزری نوٹس جاری

ویب ڈیسک :مولانا فضل الرحمن کے صاحبزادہ سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کو سیکورٹی خدشات کے پیش نظر اپنی نقل و حرکت محدود کرنے کا ایڈوائزری نوٹس جاری کردیاگیا ۔ سابق وفاقی وزیر مواصلات کو ایڈوائزری نوٹس جاری کرتے مزید پڑھیں

الیکشن 2024ء، 12 اعشاریہ 5 فیصد کاغذات نامزدگی مسترد ہو چکے

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کیلئے کاغذات نامزدگی مسترد اور منظور ہونے کے حوالے سے ریٹرننگ افسران اپنی ذمہ داری بطریق احسان انجام دے رہے ہیں۔ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع مزید پڑھیں

ملک شفیع اللہ

سوات :سابق ممبر صوبائی اسمبلی ملک شفیع اللہ گرفتار

ویب ڈیسک :تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سابق ممبر صوبائی اسمبلی ملک شفیع اللہ کو سوات میں پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق سابق ایم پی اے اور تحریک انصاف کے رہنماءشفیع اللہ دارالقضاءسوات جارہے تھے مزید پڑھیں