کرم میں سرکاری سطح پرجرگوں کے بعدحالات معمول پر آنے لگے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاوشوں اور سرکاری سطح پر ہونے والے جرگوں کے بعد قبائلی ضلع کرم میں حالات معمول پر آنے لگے ہیں اور فریقین مرحلہ وار بنکرز خالی کروانے پر رضامند مزید پڑھیں

پشاور،بچوں کے اغواء اور خواتین سے زیادتی واقعات میں اضافہ

(نعمان جان سے ) پشاور میں رواں سال کے دوران بچوں کے اغواء کی وارداتوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی اور ریپ کیسز کی شرح میں اضافہ ہواہے، ریپ کے58،خواتین کو شادی ود یگر مقاصد کیلئے اغواء کے 49 کیسزرپورٹ مزید پڑھیں

صوبہ کواخراجات اور آمدن میں 79ارب 11کروڑکمی کا سامنا

ویب ڈیسک:خیبر پختونخواحکومت کو نومبر سے فروری تک اپنے اخراجات پورے کرنے کیلئے 79ارب روپے سے زائد کی کمی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جس کو پورا کرنے کیلئے صوبائی حکومت نے وفاق سے بقایاجات کی ادائیگی کی کوششیں تیز مزید پڑھیں

سینی ٹیشن کمپنی پشاور’گھوسٹ ملازمین کا انکشاف

ویب ڈیسک: ڈبلیو ایس ایس پی میں بھوت ”گھوسٹ”ملازمین کے خلاف تحقیقات مکمل کرلی ہے جبکہ شاہی کھٹہ پر ڈیوٹی دینے والے درجنوں ملازمین کے تبادلے اور تقرریاں کر دی گئی ہیں مختلف خلیجی ممالک میں جانے والے ڈبلیو ایس مزید پڑھیں

بی آر ٹی نے95کروڑ بقایاجات طلب کرلئے، سروس محدود کرنے کی تجویز

ویب ڈیسک:پشاور کی بس ٹرانزٹ کمپنی نے مالی بحران کے باعث صوبائی حکومت سے بقایا جا ت کی مدمیں 95کروڑ روپے طلب کر لئے ہیں۔ صوبائی حکومت کی جانب سے بقایاجات کی عدم ادائیگی پر بی آر ٹی سروس کو مزید پڑھیں

غزہ پر زمینی حملہ شروع،تمام اسپتالوں سے انخلا کی وارننگ

ویب ڈیسک:اسرائیلی فوج نے ٹینکوں کے ساتھ غزہ شہر پر بڑا حملہ کردیا اور شاہراہ صلاح الدین سے گزرنے والی گاڑیوں پر گولہ باری بھی شروع کردی۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں غزہ میں 600 اہداف کو نشانہ بنایا گیا دوسری مزید پڑھیں

دوبارہ صدربنتے ہی مسلمانوں پر پابندیاں عائدکردوں گا،ٹرمپ

ویب ڈیسک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر میں دوبارہ صدر منتخب ہوا تو پہلے ہی دن مسلمانوں پر سفری پابندیاں عائد کروں گا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہفتے کے روز ریپبلکن مزید پڑھیں

نجی سکولو ں کی بھاری فیسیں،ہزاروں بچے سرکاری سکولوں میں داخل

ویب ڈیسک: مہنگائی کے باعث والدین کی جانب سے اپنے بچوں کو نجی سکولزسے سرکاری تعلیمی اداروں میں منتقل کرنے کا سلسلہ زور پکڑ گیا ہے جس کی وجہ سے سرکاری سکولز میں داخلوں کی شرح میں پچاس فیصد تک مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اربن پالیسی میں تبدیلی، صوبہ تین زونز میں تقسیم کردیا گیا

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا حکومت نے اربن پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے صوبے کو تین زونز میں تقسیم کردیا ہے جنوبی اضلاع ، وسطی اضلاع اور ملاکنڈ و ہزارہ ڈویژن کا الگ الگ زونز بنا دیا گیا ہے ۔محکمہ بلدیات کی مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل کا بیٹا سینے پر گولی لگنے سے جاں بحق

ویب ڈیسک: بین الاقوامی شہرت یافتہ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا مولانا عاصم جمیل سینے پر گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔ ڈی ایس پی میاں چنوں نے واقعہ سے متعلق بتایا کہ مولانا عاصم جمیل مزید پڑھیں

مواصلاتی نظام میں تکنیکی خرابی باعث بی آر ٹی کا شیڈول متاثر

ویب ڈیسک:بس ریپڈ ٹرانس سروس کی مختلف سٹیشنوں پر سرور ڈاؤن ہونے کے نتیجے میں تمام سٹیشنوں پر گاڑیوں کی آمد اور جانے کے اوقات کا سلسلہ معطل رہاجس کے نتیجے میں شہریوں کوشدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا تاہم بی مزید پڑھیں

موسمی بیماریوں میں اضافہ ‘ ہر گھر میں دو یا تین افراد متاثر

ویب ڈیسک: موسمیاتی تبدیلی اور فضائی آلودگی کے باعث سانس کی بیماریوں میں اضافہ ہوگیا ہے اور مختلف اضلاع بشمول پشاور میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ نزلہ ، زکام ، کھانسی اور بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں موجودہ وقت مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم کے 10ماہ،25ہزار395اساتذہ ڈیوٹی سے غیرحاضر

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا کے سرکاری سکولز سے 25 ہزار 395 اساتذہ کے غیر حاضر ہونے کی نشاندہی کردی گئی ہے اس سلسلے میں ڈی جی مانیٹرنگ اینڈ ایولیوشن نے اساتذہ سے متعلق رپورٹ تیار کرلی ہے جس کے مطابق رواں مزید پڑھیں

انتخابات میں تمام جماعتوں کی شمولیت یقینی بنائی جائے،امریکہ

ویب ڈیسک: امریکہ نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات شفاف انعقاد اور ان میں تمام سیاسی جماعتوں کی شمولیت یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ امریکہ کی قائم مقام نائب وزیر خارجہ وکٹوریا نولینڈ نے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس مزید پڑھیں

نئی آسامیو ں کی تخلیق پر پابندی،3سال سے خالی آسامیاں ختم

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کی مالی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کابینہ ممبران پر مشتمل کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تین سال سے خالی تمام آسامیاں بھی ختم کردی گئی ہیں ۔ خیبر پختونخوا حکومت مزید پڑھیں