اسرائیلی شہری امریکہ میں بغیر ویزا داخل ہوسکیں گے

ویب ڈیسک:امریکا نے اسرائیل کو ویزا فری ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا، امریکی فیصلے کے بعد اسرائیلی شہری امریکا میں بغیر ویزا داخل ہوسکیں گے۔ اسرائیلی شہریوں کا امریکا میں ویزوں کے بغیر داخلہ 30 نومبر سے شروع ہوگا۔ مزید پڑھیں

امریکہ کا ایف سی کے لئے اڑھائی لاکھ ڈالر کاخصوصی منصوبہ

ویب ڈیسک:پاکستان میں امریکہ کے ڈپٹی چیف آف مشن اینڈریو شُوفر نے پشاور کا دو روزہ دورہ کیا۔ اُن کے دورے کا مقصد سرحدوں کی حفاظت کے سلسلہ میں امریکی عزم کی تجدید کرنا اور خیبر پختونخوا میں سرحد پار مزید پڑھیں

پشاور،133ٹیوب ویلوں کوخودکارنظام پرمنتقل کردیاگیا

ویب ڈیسک:پشاور میں 133ٹیوب ویلز کو خود کار نظام پر منتقل کردیا گیا جبکہ باقی ٹیوب ویلوں کو بھی خود کار نظام پر منتقل کرنے کا عمل جاری ہے۔ خیبر پختونخوا کے نگران وزیر بلدیات وپبلک ہیلتھ انجینئرنگ انجینئر عامر مزید پڑھیں

افغانستان سے آنے والے افرادکیلئے پولیو ویکسین لازمی

ویب ڈیسک:افغانستان سے پھیلنے والے پولیو وائرس پر قابوپانے کیلئے پاک افغان سرحدوں پر آنے والے افراد اور ان کے ساتھ موجود بچوں کیلئے پولیوویکسی نیشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیاگیاہے۔ ذرائع نے بتایا کہ رواں سال پولیو مزید پڑھیں

قومی اسمبلی،پختونخوا کی 6نشستیں کم ،لیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کردی

ویب ڈیسک:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیوں پر تجاویز اور اعتراضات 28 ستمبر سے 27 اکتوبر تک دائر کرائے جاسکتے ہیں جن پر 26 نومبر تک فیصلہ کردیا مزید پڑھیں

حساس اداروں نے اڈیالہ جیل کو انتہائی حساس قرار دے دیا

ویب ڈیسک:حساس اداروں نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت اور تین درجن کارکنوں کی موجودگی پر اڈیالہ جیل کو انتہائی حساس قرار دے دیا۔ حساس اداروں نے اڈیالہ جیل کا سکیورٹی پلان ازسر نو غور کرنے کی بھی مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں

ویب ڈیسک:امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ اس حوالہ سے امریکی حکومت نے ایران کے ڈرون پروگرام سے متعلق نیٹ ورک پر پابندی لگادی۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق نیٹ ورک ڈرون کے حساس مزید پڑھیں

رواں مہینے صارفین کو بجلی کے مزید بھاری بھرکم بل موصول

ویب ڈیسک:گذشتہ ماہ کی نسبت رواں مہینے صارفین کو بجلی کے مزید بھاری بھرکم بل موصول ہوگئے ہیں گذشتہ مہینے جن صارفین کی جانب سے بل جمع نہیں کرائے گئے تھے ان صارفین کا بل بھی دوگنا زائد آیاہے جبکہ مزید پڑھیں

تنخواہوں میں 200 فیصد اضافہ، پیسکو خسارہ 110 ارب روپے سے متجاوز

ویب ڈیسک: ملازمین کی تنخواہوں میں 2سوفیصد اضافہ کے بعد پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کاسالانہ خسارہ 110ارب روپے سے تجاوزکر گیا ہے ذرائع کے مطابق پیسکو کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ایک ایسے وقت کیا گیاہے جب اس ادارے مزید پڑھیں

افغان کرنسی ”افغانی” 2023 کی تیسری مضبوط ترین کرنسی

ویب ڈیسک:افغان کرنسی ”افغانی” 2023 کی تیسری سہ ماہی کی بہترین کارکردگی والی کرنسی بن گئی، اس نے یکم جولائی سے امریکی ڈالر کے مقابلے میں 9فیصد بہتری دکھائی۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق افغان کرنسی ” افغانی” 2023ء کی مزید پڑھیں

پشاور ریس کورس گارڈن ناکہ بندی پر پولیس اہلکار کی خودکشی

ویب ڈیسک:تھانہ شرقی کے علاقے میں ناکہ بندی پر تعینات نوجوان پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کردیا، بتایاجارہا ہے کہ متوفی نے گھریلو مسائل کی وجہ سے مبینہ خودکشی کی ہے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیرسیاحت پہلے اعلانیہ دورہ پرسعودیہ پہنچ گئے

ویب ڈیسک: اسرائیلی عہدیدار پہلے اعلانیہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ اسرائیلی وزیر سیاحت ہائیم کاتس اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ منگل کے روز سعودی دارالحکومت ریاض پہنچے ، جہاں وہ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام دو روزہ مزید پڑھیں

بھتہ خوری،ٹارگٹ کلنگ،افغان باشندوںکے ملوث ہونے کاانکشاف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں افغان باشندوں کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے ہیں۔ اس حوالہ سے ڈیٹا افغان حکومت کو فراہم کر دیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی پولیس نے مختلف چھاپوں کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتیں انتخابات میں حصہ لینے کے لئے آزاد ہیں

ویب ڈیسک: وزارت اطلاعات نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سمیت تمام جماعتیں انتخابات میں حصہ لینے کے لئے آزاد ہیں، نگراں وزیراعظم کے حالیہ انٹرویو کے ایک حصے کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔ نگران وزیراعظم کے حالیہ مزید پڑھیں

سویلین اداروں کی نااہلی کے باعث سیاست میں فوج کا کردار برقرار رہے گا، کاکڑ

ویب ڈیسک:نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں ملکی سیاست میں فوج کا کردار برقرار رہے گا۔ ترک میڈیا ٹی آر ٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ہم انتخابی مزید پڑھیں

بی آرٹی بسوں میں خواتین سے چوریاں کرنے والا گینگ پکڑا گیا

ویب ڈیسک: بی آر ٹی پشاورمیں خواتین سے موبائل فونز، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء چوری میں ملوث4رکنی خواتین گینگ پکڑا گیاجن میں 2کا تعلق راولپنڈی اور 2گلبہار امامیہ کالونی کے رہائشی ہیں۔گرفتار گینگ سے موبائل فونزاورنقدی بھی برآمد کرکے مزید پڑھیں