پشاور ،حساس مقامات پر بکتر بند گاڑیاں طلب ،سکیورٹی ہائی الرٹ

ویب ڈیسک:پشاور میں یوم آزادی کے موقع پر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر حساس مقامات پر بکتر بند گاڑیاں کھڑی کردی گئیں اورسیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ پولیس موبائل ٹیمیں ، ابابیل فورس، سٹی پٹر ولنگ بھی گشت کریں مزید پڑھیں

پاکستان کا76واں یوم آزادی،عمارتوں پر چراغاں،بازارسج گئے

ویب ڈیسک:قیام پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میںپشاورمیں سرکاری اورنجی عمارتوںکو برقی قمقموں سے سجادیا گیا ہے بازاروں اور تجارتی مراکز کے علاوہ سڑکوں پر بھی قومی پرچم اور بیجز وغیرہ کے سٹالز سجادئیے گئے ہیں مزید پڑھیں

پاکستان لاکھوں مسلمانوں کی عظیم قربانیوں کا ثمرہے ،اعظم خان

ویب ڈیسک: نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے وطن عزیز کی آزادی کے موقع پر پوری قوم بالخصوص خیبرپختونخوا کے عوام کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت خدادادکی بقاء و سلامتی اور اس کی مزید پڑھیں

گلابی نمک برآمد،پاکستان اورامریکہ میں20کروڑڈالرکامعاہدہ

ویب ڈیسک: پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور ایک امریکی کمپنی کے درمیان پاکستان سے گلابی نمک ریفائن کر کے برآمد کرنے کے لیے 200 ملین ڈالرز کا معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان مختلف منصوبوں مزید پڑھیں

ڈیڑھ سال کے دوران پولیو سرگرمیوں پر33ارب روپے خرچ

ویب ڈیسک: پاکستان میں پولیو وائرس خاتمے کیلئے غیرملکی امدادی اداروں یونیسف اور یو ایس ایڈ نے گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران 33ارب 4کروڑ35 لاکھ 57ہزار روپے خرچ کر ڈالے ہیں ڈیڑھ سال میں پاکستان بالخصوص خیبر پختونخوا کے4اضلاع سے مزید پڑھیں

سوات یونیورسٹی میں سی سی ٹی وی

سوات یونیورسٹی، کلاس رومز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دئیے گئے

ویب ڈیسک: سوات یونیورسٹی میں طالبات اور خواتین لیکچررز کی جنسی ہراسانی کی خبریں اور بعدازاں ویڈیوز آنے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے تمام کلاس روموں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے اور کلاس روموں کے دروازوں میں مزید پڑھیں

غیر ملکی ادویہ غائب

غیر ملکی ادویہ ساز کمپنیوں کی لازمی دوائیں بھی غائب

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں غیر ملکی ادویہ ساز کمپنیوں کی مختلف دوائیاں مارکیٹ سے غائب ہو گئی ہیں جبکہ بعض علاقوں میں یہ دوائیاں بلیک پر فروخت کرنے کی شکایات ہیں لیکن اس پر محکمہ صحت کی جانب سے کوئی مزید پڑھیں

پولیو انکاری والدین

پولیو، 6 حساس اضلاع میں ساڑھے 11 ہزار انکاری والدین سامنے آگئے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے 6 انتہائی حساس اضلاع میں انسداد پولیو مہم کے تین دنوں کے دوران 11 ہزار 595 انکاری والدین سامنے آئے ہیں جبکہ 1 لاکھ 31 ہزار 427 بچے تاحال قطروں سے محروم ہیں۔ پشاور میں 92 مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین حاکم نہیں خادم ہیں

سرکاری ملازمین عوام کے حاکم نہیں خادم ہیں، اعظم خان

ویب ڈیسک: نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان نے جمعہ کے روز نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے 33ویں سینئر مینجمنٹ کورس کی پاس آئوٹ تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی اور کورس مزید پڑھیں

پارلیمان سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار

پارلیمان سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار سے متعلق قانون سازی نہیں کرسکتی، سپریم کورٹ

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے 19 جون کو محفوظ کیا ہوا فیصلہ متفقہ طور پر سنایا۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا مزید پڑھیں

سوات یونیورسٹی میں نازیبا حرکات،ویڈیوز وائرل ہوگئیں

ویب ڈیسک: سوات یونیورسٹی میں جنسی ہراسانی کے بارے میں مزید انکشافات ہوئے ہیں۔ یونیورسٹی کے اندر نازیبا حرکات کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی ہیں۔ سوات یونیورسٹی میں طالبات اور استانیوں کی جنسی ہراسانی کے واقعات کا سلسلہ کئی سالوں مزید پڑھیں

پولیس نے پولیو ڈیوٹی کا بائیکاٹ

ضم اضلاع میں پولیس نے پولیو ڈیوٹی کا بائیکاٹ ختم کر دیا

ویب ڈیسک: ضم شدہ اضلاع کے پولیس افسروں اور پولیس حکام کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد انہوں نے ان اضلاع میں پولیو ڈیوٹی سے بائیکاٹ ختم کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ گزشتہ روز انسپکٹر مزید پڑھیں

بھارت سے ادویات

بھارت سے ادویات منگوانے پر کوئی پابندی نہیں ہے، ڈریپ

ویب ڈیسک: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کا کہنا ہے کہ امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کے تحت بھارت سے ادویات منگوانے پر کوئی پابندی نہیں ہے، کوئی بھی شخص یا اسپتال دنیا بھر بشمول بھارت سے ڈریپ کی این او مزید پڑھیں

حسان نیازی گرفتاری کیس

اے پی ایس حملہ، ہائیکورٹ نے حکومتی اپیل پر کیس کا ریکارڈ مانگ لیا

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس نعیم انور اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل بینچ نے آرمی پبلک سکول پر حملہ کے الزام میں گرفتار 2 ملزموں کا کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت سے سیشن کورٹ منتقل کرنے مزید پڑھیں