بی آر ٹی سپیشل سیکیورٹی یونٹ

بی آر ٹی کے لئے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے قیام پر غور ، کمیٹی تشکیل

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ملک شاہ محمد خان وزیر کی زیر صدارت بی آر ٹی میں سفر کرنے والے مسافروں کو تحفظ فراہم کرنے کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری مزید پڑھیں

آٹے کی بڑھتی قیمتوں

خیبرپختونخوا میں آٹے کی بڑھتی قیمتوں،گندم بحران کی ذمہ داری پنجاب پرعائد

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا کی فلور ملز نے صوبے میں گندم بحران اور آٹے کی قیمت میں اضافے کا ذمہ دار پنجاب حکومت کو قرار دیدیا اور الزام عائد کیا ہے کہ اٹک چیک پوسٹ پر بھتہ وصول کیاجاتا ہے مزید پڑھیں

ملکی سلامتی اور امن و امان

ملکی سلامتی اور امن و امان کے قیام پر سمجھوتہ قابل قبول نہیں، وزیراعظم شہبازشریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی اور امن و امان کے قیام پر سمجھوتہ قابل قبول نہیں، ریاست رٹ چیلنج کرنے والے دہشت گردوں کیلئے زیروٹالرنس پالیسی اپنائے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے ٹویٹ پیغام میں مزید پڑھیں

کوہاٹ میں خوفناک تصادم

کوہاٹ میں سوزوکی وین اور ڈمپر میں ٹکر، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ویب ڈیسک: کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں ٹنل کے قریب سوزوکی وین اور ڈمپرمیں خوفناک تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 حکام کے مطابق پشاور جانے مزید پڑھیں

پیسکو بجلی بندش

پیسکو نے ہفتہ اتوار کوکئی کئی گھنٹے بجلی بندش معمول بنا لیا

ویب ڈیسک : پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ہفتہ اتوار کو مرمتی کام کیلئے کئی کئی گھنٹے لائٹ بند رکھنے اورغیر اعلامیہ لوڈشیڈنگ معمول بنا لیا جس کے باعث شہریوں کے نظام زندگی مفلوج ہو کررہ گئے ہیں کئی کئی مزید پڑھیں

12محکموں کے 32منصوبوں

12محکموں کے 32منصوبوں کیلئے 93کروڑروپے طلب

ویب ڈیسک : محکمہ ترقی ومنصوبہ بندی نے 12انتظامی محکموں کے رواں برس مکمل ہونے والے 32منصوبوں کیلئے 93کروڑ71لاکھ 12ہزار روپے طلب کرلئے۔ محکمہ خزانہ کو مذکورہ منصوبوں کیلئے رقم ڈپٹی کمشنرز کو جاری کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے مزید پڑھیں

بیرون ملک جانے والے 8لاکھ افراد

بیرون ملک جانے والے 8لاکھ افراد میںنصف کا تعلق صرف22اضلاع سے

ویب ڈیسک :سال 2022 میں پاکستان بھر سے 8لاکھ سے زائد ورکرز ملازمت کی غرض سے بیرون ملک گئے جن میں سے 50فیصد کا تعلق 22اضلاع سے ہے۔ وزارت سمندر پار پاکستانیز کے ذیلی ادارے بیورو آف امیگریشن کے اعداد مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورزپرسستی اشیاء

یوٹیلٹی سٹورزپرسستی اشیاء صرف رجسٹرڈافرادکوملیں گی،عام شہریوں کیلئے سہولت ختم

ویب ڈیسک :یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی اشیاء کی ہر شہری کو یکساں فراہمی ختم کردی گئی اور اب صرف بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیساتھ رجسٹرڈ صارفین کو ٹارگٹڈ سبسڈی ملے گی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی،گھی اور آٹے کے نظرثانی مزید پڑھیں

ہسپتالوں اور میڈیسن مارکیٹ میں انٹی ریبیز کا بحران معمول

ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں اورمیڈیسن مارکیٹ میں کتے کے کاٹے کے علاج کے انجکشن کی قلت پیدا ہوگئی ہے سرکاری ہسپتالوں کے ساتھ عام مارکیٹ میں بھی سپلائی کم کردی گئی ہے جس کے نتیجے میں سرکاری مزید پڑھیں

شہریوں کا کال ڈیٹا ریکارڈ غیر متعلقہ افراد کو فراہم کرنے کا انکشاف

ویب ڈیسک :پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہریوں کا کال ڈیٹا ریکارڈ غیر متعلقہ افراد کو فراہم کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔تفتیشی افسران حساس ترین ریکارڈ کوملزمان کو پکڑنے کے ساتھ عام شہریوں کو بھی تنگ کرنے میں استعمال کرنے مزید پڑھیں

سخاکوٹ ،گرینڈ جرگہ نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نفاذ کومسترد کر دیا

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی ملاکنڈ کے زیر اہتمام ملاکنڈ کے تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین پر مشتمل گرینڈ جرگہ نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے پورے ڈویژن میں احتجاجی تحریک شروع اور احتجاجی دھرنے دینے کا مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ محکمہ خزانہ کیلئے بوجھ

ویب ڈیسک : سرکاری ملازمین کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا مسئلہ محکمہ خزانہ کیلئے اضافی مالی بوجھ بن گیا ہے اس سلسلے میں میڈیکل بنیادوں پر ریٹائرمنٹ لینے والے تمام سرکاری ملازمین کاریکارڈ مرتب کرنے کافیصلہ کر لیاگیاہے جس مزید پڑھیں

پشاورمیں ہفتہ کوبینکوں کاناغہ، پیر کو بھی لین دین نہیں ہوگا

ویب ڈیسک :مالی حسابات کی جانچ پڑتال اور چھٹیوں کے سلسلے میں پیرکے روزپشاورمیں تمام بینک بند رہیں گے جبکہ ہفتہ کے روز بھی بینکوں میں لین دین نہیں ہواہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری شیڈول کے مزید پڑھیں