وزیرستان، ایک روز قبل اغوا کیے گئے باپ،بیٹے اور بھتیجے کی لاشیں برآمد

ویب ڈیسک : تحصیل برمل کے علاقے مانڑہ سے تین مغویوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جو آپس میں باپ، بیٹا اور بھتیجا ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں مولوی نور زمان، اس کا بیٹا اور بھتیجا شامل ہیں۔ تینوں افراد مزید پڑھیں

ہائیکورٹ نے چوک یادگارمیں کرنسی مارکیٹ کوڈی سیل کردیا

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ نے چوک یادگار میں کرنسی کے غیرقانونی کاروباری سرگرمیوں پر ایف آئی اے کی جانب سے سیل کردہ مارکیٹ کو ڈی سیل کرنے کا حکم دیتے ہوئے قراردیا ہے کہ جوغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہوں ،ان مزید پڑھیں

پارا چنار،متحارب قبائل فائربندی ،مورچے خالی کرنے پر متفق،جرگہ تشکیل

ویب ڈیسک : پاراچنار اپر کرم بوغکی و گنداو دیہات کے دو قبائل کے درمیان دوسرے روز بھی مسلح تصادم جاری رہا، فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے، اسسٹنٹ کمشنر امیر نواز کے مطابق ضلعی انتظامیہ ، پولس مزید پڑھیں

ای پی آئی میں غیر ملکی امداد کا پراجیکٹ31دسمبر سے بند

ویب ڈیسک :ای پی آئی خیبرپختونخوامیں گاوی یعنی گلوبل الائنس فارویکسی نیشن کا پراجیکٹ 31 دسمبرسے بند کرنے کا فیصلہ کر لیاگیاہے اس سلسلے میں تمام اضلاع کی انتظامیہ کو657ویکسی نیٹرز کی تنخواہیں اور بقایاجات وغیرہ26دسمبر تک کلیئر کرنے کی مزید پڑھیں

چمکنی، مین گیس پائپ لائن پراسرارطور پر پھٹ گئی،شہربھرگیس معطل

ویب ڈیسک :پشاورجی ٹی روڈ پر چمکنی فلائی اوورکے قریب مین گیس پائپ لائن پراسرارطور پر پھٹ گیا جس میں آگ بھڑک اٹھی جس سے شہر بھر میں گھریلو صارفین اور سی این جی فلنگ اسٹیشنوں کوگیس کی سپلائی معطل مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے سرکردہ عمائدین اورانتظامی افسران کاگرینڈجرگہ

ویب ڈیسک :آئی جی ایف سی سائوتھ خیبرپختونخوا میجر جنرل ہارون حمید نے امن وامان کے حوالے سے ضلع جنوبی وزیرستان وزیر قبائل کے سرکردہ مشران کے ساتھ گرینڈجرگہ کیا۔جرگہ میں سکائوٹس فورس کمانڈنٹ اویس شمیم ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان مزید پڑھیں

بنوں آپریشن میں سی ٹی ڈی کو پچاس کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا

ویب ڈیسک :بنوں میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن میں انسداد دہشتگردی کمپائونڈ کو پچاس کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچا، کمپائونڈ میں کھڑی قیمتی لگژری گاڑیاں، موٹر سائیکلیں، دفاتر مکمل طور پر تباہ، قیمتی ریکارڈ، کوت میں پڑا مزید پڑھیں

پختونخواشدید سردی اوردھند کی لپیٹ میں آگیا،پشاورمیں درجہ حرارت صفر

ویب ڈیسک :موسم میں اچانک تبدیلی کی وجہ سے خیبر پختونخوا شدید دھند اور سخت سردی کی لپیٹ میں آگیاہے پشاورسمیت کئی گرم مرطوب اضلاع میں دھند اورسردی کے باعث درجہ حرارت صفر ہوگیا ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں درجہ مزید پڑھیں

پنج تیرتھ مندر کیس

پنج تیرتھ مندر کیس’ غیر قانونی تعمیرات گرانے کا حکم

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ نے پنج تیرتھ مندر کی صفائی سے متعلق کیس میں چیئرمین محکمہ اوقاف کو طلب کرتے ہوئے اوقاف انتظامیہ کو مندر کے راستے میں اوقاف کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کرنے والوں کو نوٹس جاری مزید پڑھیں

پشاور 4نئے انڈسٹریل پارک

پشاور سمیت 4نئے انڈسٹریل پارک کے قیام کی باقاعدہ منظوری

ویب ڈیسک : سمال انڈسٹریز ڈویلپمنٹ بورڈ نے پشاور انڈسٹریل پارک کے ماسٹر پلان کی منظوری سمیت چار نئے انڈسٹریل پارک کے قیام کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے اور ایس آئی ڈی بی انتظامیہ کو ہدایات دی ہیں کہ مزید پڑھیں

جماعت نہم امتحان کی سٹوڈنٹس لرننگ آئوٹ کم بیسڈ پر منتقلی کا فیصلہ

جماعت نہم امتحان کی سٹوڈنٹس لرننگ آئوٹ کم بیسڈ پر منتقلی کا فیصلہ

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا تعلیمی بورڈز کے چیئرمین نے جماعت نہم کے امتحانی پرچوں کو سٹوڈنٹس لرننگ آئوٹ کم بیسڈ (ایس ایل او) پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ایس ایل او امتحان کا مقصد رٹہ سسٹم کا خاتمہ اور طلباء مزید پڑھیں

ٹائیفائیڈبخار کے دوٹیسٹ بند

ٹائیفائیڈبخار کے دوٹیسٹ بند،لیبارٹریوں پر نظر رکھنے کی ہدایت

ویب ڈیسک :قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ)نے ملک بھر میں صحت کی سہولیات اور لیبارٹریز کو ہدایت کی ہے کہ غلط نتائج کے امکان کی وجہ سے ٹائیفائیڈ کے دو بنیادی ٹیسٹ وائڈل اور ٹائفیڈوٹ بند کرکے صرف بلڈ مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر تبدیل

ڈی جی صوبائی محتسب اورمتعدداضلاع کے ڈپٹی کمشنر تبدیل

ویب ڈیسک : صوبائی حکومت نے ڈی جی صوبائی محتسب سمیت متعدد اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور مختلف محکمہ جات کے انتظامی سیکرٹریز کو ان کے عہدوں سے تبدیل کر دیا ہے اس سلسلے میں گذشتہ روز سول سیکرٹریٹ پشاور مزید پڑھیں

مہنگائی

ایک ہفتہ کے دوران مزید 20اشیائے ضروریہ مہنگی

ویب ڈیسک :ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد وشمار جاری کر دیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق51اشیائے ضروریہ میں سے20کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 14 کی قیمتوں میں کمی اور17کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ادارہ شماریات نے بتایا کہ زندہ مزید پڑھیں

ہیلتھ ملازمین کی تنخواہ جولائی سے بند

طویل چھان بین کے باعث بعض ہیلتھ ملازمین کی تنخواہ جولائی سے بند

ویب ڈیسک :قبائلی اضلاع کے شعبہ صحت کے پراجیکٹ ملازمین کی مستقلی کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا ہے طویل عرصہ سے جاری سکروٹنی کے باعث ہزاروں ملازمین کی تنخواہیں جولائی سے بند پڑی ہیں جبکہ سلسلے میں قائم کمیٹی کی مزید پڑھیں

لکی مروت،پولیس اہلکاروں کونوکریاں چھوڑنے کی پرچیاں ملنے لگیں

لکی مروت،پولیس اہلکاروں کونوکریاں چھوڑنے کی پرچیاں ملنے لگیں

ویب ڈیسک :بنوں ریجن میں دہشتگردی کے پے درپے واقعات میں مسلسل اضافے اور ریجن کی سطح پر امن وامان کی بگڑتی صورتحال کے باعث عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل رہا ہے کاروبار زندگی معطل ہوکر رہ گیا مزید پڑھیں