پشاور، شہری کی خودکشی، لڑکی اغوا،بچے سے بدفعلی کی کوشش

پشاور، شہری کی خودکشی، لڑکی اغوا،بچے سے بدفعلی کی کوشش

ویب ڈیسک :پہاڑی پورہ میں شہری نے خود کو گولی مارکرمبینہ طورپر خودکشی کرلی،گڑھی عطاء محمد سے 14سالہ لڑکی اغواء کرلی گئی جبکہ کوہاٹ روڈ پر بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی،ملزم کو اہلیان علاقہ نے پکڑ کر مزید پڑھیں

بلدیاتی اداروں کیخلاف مقدمات

بلدیاتی اداروں کیخلاف مقدمات کی تعداد3ہزارسے متجاوز

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا کی مختلف عدالتوں میں بلدیاتی اداروں کیخلاف جاری کیسز کی تعداد3ہزار 61ہوگئی ۔مکمل کیسز میں عدالتوں نے بلدیاتی اداروں کے خلاف 169کیسز میں فیصلہ دیے دیا جبکہ بلدیاتی اداروں کے حق میں ایک ہزار 252کیسز کا مزید پڑھیں

ایل آرایچ سہولیات

ایل آر ایچ میں متعارف جدید سہولیات پر 90 فیصد مریضوں کا اظہار اطمینان

ویب ڈیسک : ایل آر ایچ میں موجود طبی سہولیات سے مریض مطمئن ہیں جبکہ صحت کارڈ کو زبردست پذیرائی مل رہی ہے، ہسپتال کے ترجمان محمد عاصم کے مطابق حال ہی میں ہسپتال ڈائریکٹر، میڈیکل ڈائریکٹر اور ایسوسی ایٹ مزید پڑھیں

ٹریفک وارڈنز

حکومت کو ٹریفک وارڈنز کو پولیس رولز کے تحت ڈیل کرنے کاحکم

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ نے ٹریفک وارڈنز کو سروس سٹرکچر نہ دینے کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر صوبائی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ پولیس رولز 12.4 کے تحت ٹریفک وارڈنز کو بھی ڈیل کرے، درخواست مزید پڑھیں

لانگ مارچ تاخیر

لانگ مارچ میں تاخیر،خیبر پختونخواسے قافلے منگل کوروانہ ہوںگے

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ 5سے 6روز تک تاخیر کا شکار ہونے کے باعث خیبر پختونخوا کے قافلے اب جمعہ کی بجائے منگل یا بدھ کے روز ٹیکسلا کیلئے روانہ ہونگے صوبائی قیادت نے تمام پارٹی تنظیم مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پولیس کا تمام افسران کو مراسلہ جاری

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا پولیس نے تمام پولیس افسران کو مراسلہ جاری کر دیا ۔وفاقی حکومت کی ہدایات کے مطابق احتجاج کا طریقہ کار وضع ہے ۔کوئی بھی سرکاری ملازم احتجاج کا حصہ نہیں ہوگا، مراسلہ کے مطابق کوئی بھی مزید پڑھیں

لانگ مارچ میں پختونخواکے قافلوں کیلئے الگ الگ روٹس مقرر

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا سے حقیقی آزادی لانگ مارچ میں شرکت کیلئے قافلے الگ الگ روٹس استعمال کرتے ہوئے اسلام آباد جائیں گے وسطی اضلاع اور ملاکنڈ ڈویژن کے کارکنان جی ٹی روڈ کا استعمال کرینگے جبکہ ہزارہ ڈویژن مزید پڑھیں

ڈبلیوایس ایس پی کااکائونٹ خالی،مسائل بڑھ گئے،40کروڑروپے طلب

ویب ڈیسک : صوبائی حکومت کی جانب سے فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث سینی ٹیشن کمپنی پشاور کیلئے مسائل مزید گھمبیر ہوگئے ہیں۔ سینی ٹیشن کمپنی نے صوبائی حکومت سے 40کروڑ روپے کی فوری فراہمی کی درخواست کردی ہے۔ مزید پڑھیں

آبی گزرگاہوں پر تجاوزات کیخلاف کارروائی کی ہدایات

ویب ڈیسک :وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی جانب سے تمام آبی گزرگاہوں پر قائم تجاوزات کیخلاف کارروائی کی ہدایات کے بعد محکمہ بلدیات نے ایک ہفتے کے اندر اندر تمام ٹی ایم ایز سے رپورٹ طلب کرلی۔ تمام مزید پڑھیں

بنوں:پی ٹی آئی کارکنوں کالانگ مارچ میں ڈنڈے اورغلیل ساتھ لانے کااعلان

ویب ڈیسک :پی ٹی آئی بنوں نے ڈنڈوں اور غلیل سے لیس ہوکر لانگ مارچ میں شریک ہونے کا اعلان کردیا 4 نومبر کو پی ٹی آئی بنوں کا سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ سٹی پارک پُرانا مال منڈی سے مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں سے ماحولیاتی آلودگی پھیلنے پر حکام کی خاموشی

ویب ڈیسک :سرکاری ہسپتالوں میں طبی فضلے کی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی اور موذی امراض کے پھیلائو پر انتظامیہ نے خاموشی اختیار کر لی ہے اس سلسلے میں درجنوں مرتبہ ہدایات کے باوجود ہسپتالوں میں موجودمشینری کو فعال نہیں بنایا مزید پڑھیں

ہسپتالوں میں ہیلتھ مینجمنٹ کمیٹیوں سے متعلق ترجیحات میں رکا وٹیں

ویب ڈیسک : محکمہ صحت نے صوبہ میں ابتدائی اور ثانوی سطح کے علاج کیلئے قائم سرکاری ہسپتالوں میں مالی اور انتظامی امور تجویز کرنے کیلئے ہیلتھ مینجمنٹ کمیٹیوں سے متعلق ترجیحات رکا وٹوں کا شکار ہوگئی ہیں اس سلسلے مزید پڑھیں